Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    ڈبلیو ٹی او ایونٹ میں AI پالیسی میں عالمی تجارت کا فوکس

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Sialkot ReportSialkot Report
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sialkot ReportSialkot Report
    گھر » Olymptrade اہمیت رکھنے والی نگہداشت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا 10 واں سال مکمل کر رہی ہے
    PR Newswire

    Olymptrade اہمیت رکھنے والی نگہداشت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا 10 واں سال مکمل کر رہی ہے

    اکتوبر 4, 2024
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    بیلمونٹ (BELMONT)، سینٹ ونسنٹ (St. Vincent) اور گریناڈائنز (Grenadines)، 4 اکتوبر 2024 /PRNewswire/ — Olymptrade، ایک آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم، ایک تازہ بہ تازہ حلیہ اور پوری دنیا میں اپنے تاجروں کی حمایت پر نئے سرے سے توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی 10 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ سنگ میل کے ایک حصے کے طور پر، Olymptrade نے اپنے نئے نام، لوگو اور نئے ڈیزائن کردہ پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی ہے، جس میں Olymptrade کا ایک ہموار لاگ ان صفحہ بھی شامل ہے — یہ سب کچھ “اہمیت رکھنے والی نگہداشت” کے نعرے کے تحت ہے۔

     Olymptrade اہمیت رکھنے والی نگہداشت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنا 10 واں سال مکمل کر رہی ہے

    Olymptrade کی ری برانڈنگ تجارت کرنے کے تجربے کو ہموار تر اور مزید قابل رسائی بنانے کے لیے اپنے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں، 130 ممالک کے 100 ملین سے زیادہ تاجروں نے اپنے تجارتی سفر کے لیے Olymptrade کا انتخاب کیا ہے۔ پلیٹ فارم کی تجدید شدہ ہیئت تاجروں کو مقدم رکھنے کے لیے اس کی خود سپردگی کو تقویت دیتی ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ انہیں اعتماد کے ساتھ تجارت کرنے کے لیے درکار تعاون حاصل ہے۔

    اپنی 10 ویں سالگرہ کے جشن میں، Olymptrade پورے اکتوبر میں کمیونٹی ایونٹس کی ایک سیریز کی میزبانی بھی کر رہی ہے، جس سے تاجروں کو اپنی کامیابی کی کہانیاں شیئر کرنے اور انعامات جیتنے کا موقع ملتا ہے۔ ان ایونٹس کے بارے میں تفصیلات Olymptrade کے سوشل میڈیا کے صفحات پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

    Olymptrade کی ری برانڈنگ ایک قابل اعتبار اور قابل رسائی تجارتی پلیٹ فارم اور صارف دوست موبائل ایپ فراہم کرنے پر اس کی مسلسل توجہ کی عکاسی کرتی ہے، اس کے ساتھ ہی “اہمیت رکھنے والی نگہداشت” کے فلسفے کے ذریعے تاجروں کے سفر کے ہر مرحلے پر ان کا تعاون کرتی رہتی ہے۔

    Olymptrade. Care That Counts.

    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2521652/Olymptrade_Newswire.jpg

    رابطہ: Sabiya Francois، +1 720 744 3167

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    PR Newswire

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026
    PR Newswire

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    تازہ ترین خبریں

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2022 Sialkot Report | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.