Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    ڈبلیو ٹی او ایونٹ میں AI پالیسی میں عالمی تجارت کا فوکس

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Sialkot ReportSialkot Report
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sialkot ReportSialkot Report
    گھر » SSAB انڈیا باؤما CONEXPO INDIA 2024 میں شرکت کرے گا
    PR Newswire

    SSAB انڈیا باؤما CONEXPO INDIA 2024 میں شرکت کرے گا

    دسمبر 9, 2024
    بانٹیں Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Email WhatsApp

    ممبئی، ہندوستان، 9 دسمبر، 2024 /PRNewswire/ — SSAB انڈیا آئندہ باؤما CONEXPO INDIA 2024، تعمیراتی مشینری، بلڈنگ میٹریل/تعمیراتی مواد کی مشینیں، کان کنی کی مشینیں، اور تعمیراتی گاڑیاں کے لئے 7 ویں بین الاقوامی تجارتی میلہ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہے۔ یہ ایونٹ/تقریب 11-14 دسمبر 2024 کو انڈیا ایکسپو سینٹر، گریٹر نوئیڈا / دہلی NCR، ہندوستان میں منعقد ہوگا۔

     

    ایک معروف عالمی اسٹیل کمپنی کے طور پر، SSAB انڈیا تعمیراتی اور کان کنی کی صنعتوں کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ اعلی طاقت والے اسٹیل مصنوعات میں اپنی تازہ ترین بدعات اور حل پیش کرے گا۔

    اعلی ہارڈوکس® ويئر (رگڑنے والی) پلیٹ – صرف SSAB کے ذریعے

    کان کھُدان، کان کنی اور تعمیراتی کارروائیوں میں اکثر سازوسامان پر اعلی تقاضے ہوتے ہیں، اور ہارڈوکس® صرف SSAB سویڈش اسٹیل اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے پیداوار کے پورے سلسلے میں بہت سے خدشات کو دور کرنے میں کامیاب ہے۔

    ہارڈوکس® ورسٹائل، سخت اور اعلی کارکردگی والا ہے

    ہارڈوکس® ويئر (رگڑنے والی) پلیٹ روایتی حدود کی حدود کو توڑ دیتی ہے، جس سے کارکردگی کی نئی سطحیں ممکن ہوتی ہیں۔ یہ ایسی ایپلی کیشنز کے لئے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں انتہائی اعلی گھرشن/رگڑ مزاحمت کی ضرورت ہوتی ہے جو اب بھی معیاری ورکشاپ کے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے ویلڈڈ، کاٹا، گھسایا اور سوراخ کیا جاسکتا ہے۔

    SSAB ٹیم @ ہال 14 اسٹینڈ C-61 کے ساتھ اپ گریڈنگ مشاورت حاصل کریں

    ہمارے بوتھ کے زائرین کو ہماری اعلی درجے کی مصنوعات کی پیش کشوں کا کھوج لگانے، ہمارے تکنیکی ماہرین کے ساتھ مشغول ہونے، اور یہ دریافت کرنے کا موقع ملے گا کہ SSAB کے پائیدار اسٹیل حل ان کے منصوبوں کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔

    SSAB انڈیا کی جدید/اختراعی مصنوعات اور خدمات کے بارے میں مزید جاننے کے لئے باؤما CONEXPO INDIA 2024 میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ ہم آپ کو اپنے بوتھ میں خوش آمدید کہنے اور اس بات پر تبادلہ خیال کرنے کے منتظر ہیں کہ ہم آپ کی کاروباری ضروریات کی کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔

    SSAB کے بارے میں

    SSAB ایک نورڈک اور امریکہ میں قائم اسٹیل کمپنی ہے. SSAB ایک مضبوط، ہلکا اور زیادہ پائیدار دنیا بنانے کے لئے اپنے صارفین کے ساتھ قریبی تعاون میں تیار کردہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات (اِضافی قدری محاصِل) اور خدمات پیش کرتا ہے۔ SSAB کے 50 سے زیادہ ممالک میں ملازمین ہیں اور سویڈن، فن لینڈ اور امریکہ میں اس کی پیداواری سہولیات ہیں۔ SSAB نیس ڈیک اسٹاک ہوم پر درج ہے اور نیس ڈیک ہیلسنکی پر اس کی ثانوی لسٹنگ/فہرست ہے.

    مزید معلومات کے لیے، ملاحظہ کریں www.ssab.com. آپ ہمارے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں: فیس بک، انسٹاگرام، لنکڈ ان، ٹویٹر، اور یوٹیوب.

    رابطہ: Kris Hui Khoon Chua, kris.chua@ssab.com

    متعلقہ اشاعت

    PR Newswire

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    PR Newswire

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026
    PR Newswire

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    تازہ ترین خبریں

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    پورش 911 کیریرا ٹی اسپورٹس کار جو ہلکی اور طاقتور ہے۔

    نومبر 1, 2022

    BMW M2 کارکردگی کی نئی سطحیں بنا رہا ہے۔

    اکتوبر 30, 2022

    ای وی ٹی او ایل فلائنگ کار کی پبلک ٹیسٹ فلائٹ دبئی میں ہو رہی ہے۔

    اکتوبر 11, 2022

    ٹویوٹا کی طرف سے طے شدہ پہیے کے مسئلے کی وجہ سے EV کو یاد کرنا

    اکتوبر 6, 2022

    ٹیسلا اسٹاک گر گیا، وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کو خاک میں ملا دیا۔

    نومبر 22, 2022

    ہندوستانی معیشت دوسری سہ ماہی میں 6.1 سے 6.3 فیصد تک بڑھے گی – RBI

    نومبر 19, 2022

    بنکاک تجارت اور پائیداری پر کانفرنس کے لیے ایشیا پیسیفک رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔

    نومبر 17, 2022
    © 2022 Sialkot Report | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.